← All Surahs

Surah 102

سُورَةُ التَّكَاثُرِ

At-Takaathur

Competition · 8 verses · Meccan

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

1

أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ

تمہیں حرص نے غافل کر دیا

2

حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ

یہاں تک کہ قبریں جا دیکھیں

3

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

ایسا نہیں آئندہ تم جان لو گے

4

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

پھر ایسا نہیں چاہیئے آئندہ تم جان لو گے

5

كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ

ایسا نہیں چاہیئے کاش تم یقینی طور پر جانتے

6

لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ

البتہ تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

7

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ

پھر تم اسے ضرور بالکل یقینی طور پر دیکھو گے

8

ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ

پھر اس دن تم سے نعمتوں کے متعلق پوچھا جائے گا