← All SurahsSurah 113
سُورَةُ الفَلَقِ
Al-Falaq
The Dawn · 5 verses · Meccan
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ
کہہ دو صبح کے پیدا کرنے والے کی پناہ مانگتا ہوں
2مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
اس کی مخلوقات کے شر سے
3وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے
4وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ
اورگرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے
5وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے